Love Saga of Vampires by Sadia Shah
Google Driver Download Mediafire Download Glimpse of Novel Story "میں آپ کا خون پی جائو گی"، وہ غصے سے ناک کہ نتے پھلائے اس کی طرف دیکھتی ہے۔ وہ اپنی ہارٹ بیٹ کی غصے سے لال ہوتی ناک دیکھ دلکشی سے مسکرا دیتا ہے۔ "کس نے روکا ہے مائ سول، مائ لو میرے پاس آئو اور پی لوں۔" وہ یہ کہتے ہی اسے اپنی طرف کیھنچتا ہے جس سے وہ اس کہ کشادہ سینے سے ٹکرا جاتی ہے۔ وہ جلدی سے بوکھلاتی ہوئ اپنے اور اس کہ بیچ فاصلہ قائم کرتی ہے۔ "میری رگوں میں موجود خون کہ ایک ایک قطرے کو بھی پی لوں گی نہ تو میں پھر بھی اف تک نہیں کروں گا۔" وہ اس کو اپنے حصار میں لیتا اس کہ گال پر اپنے تشنہ لب رکھے شدت بھرے لہجے میں بولتا ہے۔ "تم میرے لیے میری آتی جاتی سانسوں کی ماند ہو اور کوئ اپنی سانسوں کو بھی خود سے جدا کرتا ہے۔" وہ اس کہ چہرے پر شدت بھری گستاخی کرتا ہے۔ وہ اس کی اتنی شدت پر اس کہ ہی سینے میں پناہ ڈھونڈنے لگتی ہے جس پر وہ خوبصورتی سے مسکرا دیتا ہے۔ 🔥 ❣............................................. 🔥 ❣ "کیوں میرے پیچھے آرہے ہو؟" وہ اس کو اپ
Comments
Post a Comment