Love Saga of Vampires by Sadia Shah

 

Love Saga of Vampires by Sadia Shah


Google Driver

Mediafire


Glimpse of Novel Story

"میں آپ کا خون پی جائو گی"، وہ غصے سے ناک کہ نتے پھلائے اس کی طرف دیکھتی ہے۔

وہ اپنی ہارٹ بیٹ کی غصے سے لال ہوتی ناک دیکھ دلکشی سے مسکرا دیتا ہے۔

"کس نے روکا ہے مائ سول، مائ لو میرے پاس آئو اور پی لوں۔"

وہ یہ کہتے ہی اسے اپنی طرف کیھنچتا ہے جس سے وہ اس کہ کشادہ سینے سے ٹکرا جاتی ہے۔

وہ جلدی سے بوکھلاتی ہوئ اپنے اور اس کہ بیچ فاصلہ قائم کرتی ہے۔

"میری رگوں میں موجود خون کہ ایک ایک قطرے کو بھی پی لوں گی نہ تو میں پھر بھی اف تک نہیں کروں گا۔"

وہ اس کو اپنے حصار میں لیتا اس کہ گال پر اپنے تشنہ لب رکھے شدت بھرے لہجے میں بولتا ہے۔

"تم میرے لیے میری آتی جاتی سانسوں کی ماند ہو اور کوئ اپنی سانسوں کو بھی خود سے جدا کرتا ہے۔"

 وہ اس کہ چہرے پر شدت بھری گستاخی کرتا ہے۔

وہ اس کی اتنی شدت پر اس کہ ہی سینے میں پناہ ڈھونڈنے لگتی ہے جس پر وہ خوبصورتی سے مسکرا دیتا ہے۔

🔥 ❣............................................. 🔥

"کیوں میرے پیچھے آرہے ہو؟"

 وہ اس کو اپنا تعاقب کرتا دیکھ غصے سے اس کی طرف موڑتی ہے۔

"تمہارے پیچھے نہیں آئو گا تو کہاں جائو گا؟"

وہ ایک دم اپنے اور اس کہ بیچ کا فاصلہ ختم کرتے اس کہ چہرے پر اپنی سانسیں چھوڑتا گھمبیر لہجے میں بولتا ہے۔

"میری بلا سے جہاں مرضی جائوں لیکن میری جان چھوڑوں وہ اس کہ سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے درشگتی سے بولتی ہے۔

"جان تو میں تمہاری مر کہ بھی نہ چھوڑوں میری جان"، وہ خود سے ہی بڑابڑاتا ہے۔

وہ جیسے ہی موڑنے لگتی ہے اس کو اپنا آپ ہوا میں مہلک ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔

"یو چیپ چھوڑوں مجھے"، وہ اپنا وجود اس کہ کندھے پر دیکھ دھاڑتے ہوئے اس کی پشت پر مکے مارتی ہے۔

"میری خونی پری تم اس طرح سے تو ماننے سے رہی اس لیے مجھے یہ کرنا پڑا۔"

وہ اس کی چیخ و پکار پر بغیر کان دھرے اس کا وجود اپنے کندھے پر ڈالے آگے کی طرف بڑھ جاتا ہے۔

🔥........................💟..................... 🔥





Comments

Popular posts from this blog